Preaload Image

Unemployment | Rana Adeel Mumtaz | Maya Shiekh | Aljazeera News TV

Official Notification – BSEN & Registration Updates 2026

Apex Group of Colleges is pleased to share the latest official documentation regarding BSEN organizational updates, registration and extension requirements, revised regulatory checklists, and BS Program registration timelines issued for Session 2026-28.

Please download and review the complete PDF for detailed information and compliance guidelines.

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب کی ہدایات کے مطابق پنجاب بھر کے نجی کالجز میں موسمِ گرما کی تعطیلات 22 مئی 2026 سے 22 اگست 2026 تک جاری رہیں گی۔ تعطیلات کے دوران صرف BS 4-Year Program اور ADP کلاسز متعلقہ یونیورسٹیوں کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق جاری رہ سکیں گی، جبکہ انٹرمیڈیٹ، ڈپلومہ اور دیگر تمام کلاسز معطل رہیں گی۔

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب کی جانب سے سیشن 2026-2028 کے لیے کی رجسٹریشن / این او سی میں توسیع کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ آن لائن درخواستیں 05 جون 2026 سے 15 جولائی 2026 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں، جبکہ نئے BS4YDP پروگرامز کے لیے رجسٹریشن / این او سی کی درخواستیں 31 اگست 2026 تک وصول کی جائیں گی۔

PBCC has extended the admission schedule for Class XI (11th) 2025–2027 due to the recent flood situation. Admissions without late fee are open till 29th September 2025, and with late fee till 14th October 2025.

پنجاب بھر کے تمام کالجز میں گیارہویں جماعت کی رجسٹریشن 4 اگست سے شروع ہو گی اور 17 ستمبر 2025 تک بغیر کسی لیٹ فیس کے جاری رہے گی، جس کے بعد داخلے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2025 تک 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ ہو گی

Skip to toolbar